آئین کو نصاب کا حصہ بنایا جائے، تہمینہ درانی کا ٹویٹ

آئین کو نصاب کا حصہ بنایا جائے، تہمینہ درانی کا ٹویٹ
آئین کو نصاب کا حصہ بنایا جائے، تہمینہ درانی کا ٹویٹ

  

لاہور (ویب ڈیسک) سماجی شخصیت اور وزیر اعلیٰ کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حیران ہوں جمہوری حکومتیں نوجوانوں کو آئین سے دور کیوں رکھنا چاہتی ہیں، آئین کو نصاب کا حصہ ہونا چاہئے۔یاد رہے کہ کچھ دن پہلے انہوں نے پاناما لیکس کے بعد شریف خاندان کے بارے میں ایسا بیان دیا تھا جس کی وجہ انہیں پورے ملک میں پذیرائی ملی تھی۔

مزید : لاہور