بھارتی اور ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈز کا12سال پرانا تنازع ختم ہو گیا

بھارتی اور ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈز کا12سال پرانا تنازع ختم ہو گیا
 بھارتی اور ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈز کا12سال پرانا تنازع ختم ہو گیا

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اور ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈز کا 12سالہ پرانا تنازع ختم ہو گیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ششناک منوہر نے کہا کہ کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ ویسٹ انڈین بورڈ کو 2004میں اپنا دورہ نامکمل چھوڑ کر جانے پر عائد کیاجانا والا جرمانہ معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم2017میں اپنا نامکمل دورہ مکمل کرے گی۔

مزید : کھیل