حکومت ہماری وجہ سے جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ رہی ہے : اعتزاز احسن

حکومت ہماری وجہ سے جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ رہی ہے : اعتزاز احسن
حکومت ہماری وجہ سے جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ رہی ہے : اعتزاز احسن

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت ہماری وجہ سے پانا ما لیکس معاملے پر جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ رہی ہے۔

میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پانا ما لیکس معاملے پر حکومت آگے آگے او ر ہم پیچھے پیچھے ہیں تاہم پانا ما لیکس میں سامنے آنے والے انکشافات کا فرانزک آڈٹ کر ا کر رپورٹ کمشین کو پیش کی جائے ۔

مزید : کراچی