وزیراعظم نے اسفند یار ولی سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کر لی

وزیراعظم نے اسفند یار ولی سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کر لی
وزیراعظم نے اسفند یار ولی سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کر لی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ان خیریت دریافت کی ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے اسفند یار ولی کو گلدستہ بجھوایا اور ان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیر یت دریافت کی ۔واضح رہے کہ اسفند یار ولی کی گزشتہ کچھ عرصے سے طعبیت نا ساز ہے ۔

مزید : اسلام آباد