پاکستان کارپٹ انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، عباس مہدی

پاکستان کارپٹ انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، عباس مہدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر ممکنہ اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔ یہ بات پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین ریاض احمد کی درخواست پر وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کے نمائندے سید عباس مہدی نے ایسوسی ایشن کے دورہ کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر کارپٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے ممبران کو آر ڈی اے سیل کی رکنیت اور 6فیصد ڈیوٹی ڈرا بیک کے کلیم جمع کرانے میں درپیش مشکلات کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا ۔ سید عباس مہدی نے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور انڈسٹری کے نمائندگان کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ا س سلسلہ میں پہلے ہی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔
جن مسائل کے بارے بات ہوئی انہیں حل کیا جائے گا ۔

مزید :

کامرس -