زارا اکبر کی مصروفیات، مدھو سٹیج ڈرامے ’’ زرا بچ کے ‘‘ میں کاسٹ

زارا اکبر کی مصروفیات، مدھو سٹیج ڈرامے ’’ زرا بچ کے ‘‘ میں کاسٹ
 زارا اکبر کی مصروفیات، مدھو سٹیج ڈرامے ’’ زرا بچ کے ‘‘ میں کاسٹ

  

لاہور (فلم رپورٹر) زارا اکبر کی مصروفیات کے باعث مدھو کو سٹیج ڈرامے ’’ زرا بچ کے ‘‘ میں کاسٹ کر لیا گیا۔یاد رہے کہ زارا اکبر کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کی وجہ سے سٹیج ڈرامے کی کاسٹ سے علیحدہ ہو گئی تھیں جس کے بعد اداکارہ مدھو کو شامل کیا گیا ۔ سٹیج ڈرامے میں مدھو اور جہانگیر جانی پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کررہے ہیں جبکہ ظفر ارشاد اور مجاہد رانا بھی ایک سال کے بعد اکٹھے کام کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔

مزید :

کلچر -