شہرت کیلئے فحاشی کا سہارا نہیں لیا،لائبہ

شہرت کیلئے فحاشی کا سہارا نہیں لیا،لائبہ
 شہرت کیلئے فحاشی کا سہارا نہیں لیا،لائبہ

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف ماڈل اور کلاسیکل ڈانسر لائبہ علی نے کہا ہے کہ کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا اپنے منفرد کام کی وجہ سے نام رکھتی ہوں شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کو بہت سی مشکلات ہوتی ہیں لیکن وہ لوگوں کی خوشی کیلئے اپنے غم بھی برداشت کرتے ہیں۔ بعض اداکارائیں آگے بڑھنے کیلئے فحاشی اور عریانی کا سہارا لیتی ہیں جس کی وجہ سے ان کو عارضی کامیبی ہی ملتی ہے لیکن میں نے کبھی بھی ایسا کچھ نہیں کیا۔

مزید :

کلچر -