اقبال کی شاعری انسانیت کیلئے ادبی تبلیغ کی حیثیت رکھتی ہے،عطاء محمد

اقبال کی شاعری انسانیت کیلئے ادبی تبلیغ کی حیثیت رکھتی ہے،عطاء محمد

  

لاہور(فلم رپورٹر) شاعرمشرق ،حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شاعری انسانیت کے لئے ادبی تبلیغ کی حیثیت رکھتی ہے،آپ بیداری اور تحریک آزادی کے شاعر ہیں،ان خیالات کا اظہار ایگز یکٹیو ڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل کیپٹن(ر)عطاء محمد خان نے علامہ اقبال کی 79برسی کے موقع پر الحمراء آرٹ گیلری میں ہونے والی دعائیہ تقریب سے کیا۔ تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن)آفتاب احمدودیگر افسران اور سٹاف نے شرکت کی۔

مزید :

کلچر -