ہاکی ورلڈ کپ ’’کوالیفائنگ راؤنڈ،، قومی ٹیم آئر لینڈ کیساتھ 3پریکٹس میچوں کی سیریز کھیلے گی

ہاکی ورلڈ کپ ’’کوالیفائنگ راؤنڈ،، قومی ٹیم آئر لینڈ کیساتھ 3پریکٹس میچوں ...

  

اسلام آباد (آئی این پی) ہاکی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راونڈ کی تیاریوں کے پیش نظر قومی ہاکی ٹیم آئر لینڈ کیساتھ 3پریکٹس میچوں کی سیریز کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ کے مقابلے رواں سال 15دن سے برطانیہ میں ہونا ہے جس کی تیاریوں کے پیش نظر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آئر لینڈ ہاکی فیڈریشن کے حکام کیساتھ رابطہ کیا اور پریکٹس میچوں کی سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا جسے آئر لینڈ ہاکی فیڈریشن کے حکام نے قبول کر لیا ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -