موسم کی خرابی، قومی ایئر لائن کی پرواز کو ملتان ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا

موسم کی خرابی، قومی ایئر لائن کی پرواز کو ملتان ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا
موسم کی خرابی، قومی ایئر لائن کی پرواز کو ملتان ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)موسم کی خرابی کی وجہ قومی ایئر لائن کی پرواز کو ملتان ایئر پورٹ پر اتار لیاگیا،موسم بہتر ہونے پر جانے کی اجات دی جائے گی۔

میاں نواز شریف تحقیقات کیلئے تیار، پیپلزپارٹی اپنی عقل و دانش کے مطابق پوزیشن تبدیل کرتی ہے،ڈان لیکس سے میراسرکاری یانجی طورپرکوئی تعلق نہیں:خواجہ آصف

تفصیلات کے مطابق جدہ سے سیالکوٹ جانیوالی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 740کو موسم خراب ہونے کی وجہ سے ملتان کے ایئر پور ٹ پراتارکر مسافروںکو لاونج میں منتقل کردیاگیا۔ایئر پورٹ حکام کاکہناہے کہ موسم بہتر ہونے کے بعد پرواز کومنزل کی جانب روانہ ہونے کی اجازت دید ی جائے گی ۔

مزید :

ملتان -