ایل ڈی اے کا جوہر ٹاؤن میں آپریشن،قیمتی سرکاری اراضی واگزار

ایل ڈی اے کا جوہر ٹاؤن میں آپریشن،قیمتی سرکاری اراضی واگزار

  

لاہور (اپنے خبر نگار سے)لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے محمد علی جوہر ٹاؤن سکیم کے کیو بلاک میں قبضہ شدہ پلاٹ پر بغیر نقشہ کے کی گئی تعمیر کو مسمار کر دیا ،اور ایل ڈی اے کی کروڑوں روپے کی پراپرٹی واگزار کرا لی ،آپریشن کے دوران کسی قسم کی کوئی مزاحمت نہیں ہو ئی ،جبکہ پولیس کی بھاری نفری اور انفورسمنٹ کا عملہ بھی ساتھ تھا۔

قسم کی مزاحمت سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیا رہی ،آپریشن کی سربراہی اسٹیٹ افسر صابر اور انفورسمنٹ انسپکٹر غفور نیازی نے کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -