موجودہ حکومت نے عوام کو بر ی خبرو ں کے سوا کچھ نہیں سنایا،عابد صدیقی

موجودہ حکومت نے عوام کو بر ی خبرو ں کے سوا کچھ نہیں سنایا،عابد صدیقی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ( ن) لیگی حکومت نے عوام کو سوائے بُری خبروں کے کچھ نہیں سنایا پانامہ زدہ حکمران ملک سے بجلی اور گیس چوری روکنے میں بُری طرح ناکام ہو گئے ہیں ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے تیل و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کیا جس میں موصوف نے کہا کہ ملک میں آٹھ ارب روپے کی گیس چوری ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوری پر قابو پانا چور حکمرانوں کے بس کی بات نہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -