وزیر اعظم پارلیمنٹ اور قوم سے جھوٹ بولنے پر معافی مانگیں

وزیر اعظم پارلیمنٹ اور قوم سے جھوٹ بولنے پر معافی مانگیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف پروفیشلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم صادق و امین نہیں رہے ، پارلیمنٹ اور قو م سے جھوٹ بو لنے پر معافی مانگیں ، نواز شریف اور ان کے بچے مجرموں کی طرح جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے، وزیر اعظم کا اپنے خاندان سمیت قوم کی لوٹی ہوئی دولت کا حساب دینے کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونا فخر نہیں بلکہ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔