مسلم لیگ(ن) نے سی پیک کے حوالے سے تاریخی کردار ادا کیا
لاہور(پ ر) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نیسی پیک کے حوالے سے تاریخی کردارادا کیا ہے جبکہ دوسری طرفزرداری صاحب کا فرمانا ہے کہ سی پیک کا موجد میں ہوں ۔خدارا قوم سے جھوٹ مت بولیں