شریف خاندان قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے،ڈاکٹر مرادراس

شریف خاندان قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے،ڈاکٹر مرادراس

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے چہرے سے ایمانداری کا نقاب ہٹا دیا ہے جھوٹا ثابت ہونے پر وزیر اعظم کے حواریوں کے جشن سمجھ سے بالاتر ہیں۔

قوم حکمرانوں کے جھوٹ اور فریبوں میں نہیں آئیں گے۔ وزارتِ عظمی کی کرسی ہاتھ سے جانے کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کو سلاخوں کے پیچھے بھی جانا پڑے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شریف خاندان قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -