سپریم کورٹ نے لوگوں کی اُمیدسے بہترفیصلہ دیا،غلام رسول اویسی

سپریم کورٹ نے لوگوں کی اُمیدسے بہترفیصلہ دیا،غلام رسول اویسی

  

لاہور(پ ر)مرکزی امیرتحریک اُویسیہ پاکستان ، پیرغلام رسول اُویسی،مرکزی سینئرنائب امیر،سیدعرفان احمد ،صدرپنجاب پیرتوصیف النبی مجددی،سیکرٹری مالیات ،محمد حبیب اللہ اسدنے کہاکہ پانامہ فیصلہ آنے پرحکمران طبقہ خوش ہے،سب مٹھایاں کھارہے ہیں،حکومت بھی جیت گئی اوراپوزیشن بھی،ہمیشہ کی طرح حکمران طبقہ جیت گیا، عوام انصاف کے منتظرہیں ، ثابت ہو گیا تمام سیاستدانوں کے مفادات ایک جیسے ہی ہیں،حالات پر غور کریں تومعلوم ہوتاہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں لوگوں کی اُمیدسے بہترفیصلہ دیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -