پوری قوم وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کر رہی ہے،ولید اقبال

پوری قوم وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کر رہی ہے،ولید اقبال

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور کی قیادت کا کہنا ہے کہ حکمران جماعتی اپنے وزیراعظم کو مجرم اور ملزم قراردینے پر مٹھائیاں بانٹ رہی ہے۔ ڈھٹائی کی اعلیٰ مثال کہ پوری قوم کرپٹ وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ کررہی ہے لیکن بے ضمیر لیگ پر کوئی اثر نہیں ہورہا۔ تحریک انصاف لاہور کے صدر ولید اقبال اور طاہر رشید چوہدری کا کہناتھاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعدوزیراعظم میاں نوازشریف کواخلاقی طور پر مستعفی ہوجانا چاہئے تھا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -