کاہنہ ،د ہشتگرد ی اور قتل کے مقد مات میں ملو ث 4اشتہا ر ی گرفتا ر

کاہنہ ،د ہشتگرد ی اور قتل کے مقد مات میں ملو ث 4اشتہا ر ی گرفتا ر

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)یس ایچ او فیکٹر ی ایر یا ممتا ز کا کڑ نے عر فا ن مجید اور اسحا ق کو گرفتارکر لیا جو 2006میں تھا نہ ما نگا منڈ ی کے علا قہ میں دہشت گر دی کے مقد مہ میں اشتہا ری تھے ۔قبضے سے 2رائفلیں اور گو لیا ں بھی برآمدکر لی ہیں ۔ مغلپورہ پولیس نے قتل کیس میں ملوث دو اشتہاری ملزمان محمد سرور اور عرفان کوگرفتار کر لیا۔

مزید :

علاقائی -