پولیس اور پراسکیوشن کی عدم دلچسپی، ڈینگی مقدمات میں ملوث ملزم بری ہونے لگے

پولیس اور پراسکیوشن کی عدم دلچسپی، ڈینگی مقدمات میں ملوث ملزم بری ہونے لگے

  

لاہور(نامہ نگار)پولیس اور پراسکیوشن کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ڈینگی کے مقدمات میں ملوث ملزم بری ہونے لگے، ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے قابل سزا شواہد کی عدم دستیابی کی بنیاد پر ڈینگی کے مقدمات میں ملوث 9 ملزم بری کر دیئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -