وزیراعظم کی نااہلی ٹل گئی مگر یہ اٹل ہے، ناصر اقبال خان

وزیراعظم کی نااہلی ٹل گئی مگر یہ اٹل ہے، ناصر اقبال خان

  

لاہور(پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،چیف آرگنائزر میاں محمدسعید کھوکھرایڈووکیٹ،آرگنائزرز رابعہ رحمن، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور ندیم اشرف ،روحی بانوکوکھرایڈووکیٹ ،صدرفیصل آبادندیم مصطفی ،صدر ٹیکسلا سردارمنیراختر اورصدرقصور میاں اویس علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی نااہلی ٹل گئی مگریہ اٹل ہے۔قطری مکتوب کام نہیں آئے ،لوٹ کھسوٹ اورجھوٹ کاچھپایا نہیں جاسکتا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -