زرداری اور بلاول معصوم نہیں

زرداری اور بلاول معصوم نہیں
 زرداری اور بلاول معصوم نہیں

  

کراچی(اے این این)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو بھی معصوم نہیں ، دونوں ہر جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پی ایس پی کے سربراہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کی قیادت پر برس پڑے ۔انہوں نے کہاکہ سولہ روز سے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں مگر سننے والا کوئی نہیں، دو ہفتے گزرنے کے باوجود سندھ حکومت کی بے حسی ختم نہیں ہوئی، عوامی مارچ کیلئے پی ایس پی نے تیاریاں شروع کر دی ہیں، جلد تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ عوامی مسائل کے حل کیلئے ایم کیو ایم پاکستان سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے کئے جانیوالے احتجاج کی تائید کرتے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -