109سول ، 121ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلے

109سول ، 121ایڈیشنل سیشن ججوں کے تقرر و تبادلے

  

لاہور(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے 230 جوڈیشل افسروں کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ، جوڈیشل افسروں میں 109سول ججز اور 121ایڈیشنل سیشن ججزشامل ہیں ، لاہو رمیں 4سینئر سول ججز تعینات کردئیے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز میں شاہد سکندر کو ڈسکہ سے فیروز والا ، ضیا ء اللہ کو جھنگ سے شیخوپورہ ، غلام عباس کو لاہورسے خانیوال ، شہزاد رضا کو مری سے سرگودھا ، نوید اختر کو ، شکر گڑھ سے سیالکوٹ ، ذوالفقار احمد نعیم حاصل پور سے فیصل آباد ، شعیب انورقریشی کو دیپالپور سے قصور ، عمران خورشید چشتیاں سے قصور ،عبدالرحمن کوٹ ادو سے دیپالپور ، حیدر علی خان کو مظفرگڑھ سے مری ، رضوان الحق کو لاہور سے گوجرانوالہ ، محمد حفیظ الرحمن خان ، وہاڑی سے لاہور ، جہانگیر علی گوندل ،حافظ آباد سے فیصل آباد ، محمد اشرف کو کہروڑ پکا سے کبیر والا ، جہانزیب چٹھہ کہروڑ پکا سے کھاریاں ، عامر شہباز میر کو جڑانوالہ سے ٹیکسلا ، محمدآصف رانا کو لاہور سے دنیا پور ، ظفر یاب انور کو تلہ کنگ سے جڑانوالہ ، محمد علی وڑائچ کو کوٹ ادو سے بھلوال ، شہزادہ مسعود صادق کو نوشہرہ سے جڑانوالہ ، محمدفاروق کو لاہورسے تلہ کنگ ، محمدپرویز نواز کو فیصل آباد سے خانیوال ، اکلیم رضا کو عارف والا سے فیصل آباد ، اظفر سلطان ابرار سید کو عارف والا سے لاہور ، میاں محمدنعیم کو میاں چنوں سے لاہور ،سید علی عباس کو لاہورسے لاہور ، خالد سلیم سہیل کو لاہورسے لاہور ، آفتاب احمدرائے کو فیصل آباد سے لاہور ، محمدافضل مجوکہ کو فیصل آباد سے فیصل آباد ، محمد الیاس ریحان کو گوجرانوالہ سے فیصل آباد ، جمشید مبارک کو گوجرانوالہ سے شکرگڑھ ، محمد ابوبکر صدیق بھٹی کوسرگودھا سے گوجرانوالہ ، تجمل حسین کو فیصل آباد سے ڈسکہ ، وسیم مبارک کو فیصل آباد سے شیخو پورہ ، مسعود احمدوڑائچ کو لاہورسے راولپنڈی ، جہانزیب اختر کو اٹک سے اٹک ، مس شبانہ ریسالت کو اٹک سے پنڈ دادن خان ، محمد انوار الحق کو صادق آباد سے ملتان ، زاہد حسین بختاور لاہور سے عارف والا ، محمدسعید فیصل آباسے لاہور ، محمدندیم شوکت کو بورے والا سے شیخوپورہ ، محمد آصف کو لاہور سے سیالکوٹ ، ندیم حسین کو ڈی جی خان سے کہروڑ پکا ، محمد یاسر عرفات کو رجھان سے علی پور ، محمدعباس کو علی پورسے ملتان ، محمداشرف کو کھاریاں سے گوجرانوالہ ، مستحسن احمد مہناس کو لیہ سے لاہور ، حاکم خان کوروالپنڈی سے راولپنڈی ، ملک امان اللہ خان کو چنیوٹ سے جھنگ ، محمداقبال کو خوشاپ سے جڑانوالہ ، محمد اعجاز رضا کو جھنگ سے جھنگ ، سعد سلمان خان کو بہاولنگر سے چشتیاں ، مصباح النبی کو شیخو پورہ سے لاہور ، منور حسین کو دی ڈی جی خان سے لاہور ، ماجد حسین کو راجن پور سے میاں چنوں ، محمد احمد حسین خان کو جہلم سے گجرات ، محمدیاسین موحل کو میانوالی سے گوجرانوالہ ، اقتدار علی کو ساہیوال سے کو ٹ ادو ،محمدامجد خان کو مظفر گڑھ سے منچن آباد ، مس صائمہ حسین کو گجرات سے گجرات ، طاہر اسلم کو خانیوال سے دیپالپور ، یلماز غنی کو لاہور ، مس عائشہ رشید اعوان کو قصور ، عرفان اکرام کو حافظ آباد ، سجل وال خان کو راولپنڈی ، رحمت علی کو لاہور ، مظفر عباس کو کوٹ ادو ، عمران شہباز کو پھالیہ ، عالم شیخ کو خیر پور تمے والی ، مظفر نواز ملک کو میانوالی ، طارق مسعود کو ننکانہ صاحب، محمد آصف کو صادق آباد ،خالد اقبال خان کو ملتان ، محمدآصف کو عارف والا ، محمدخالد خان کو گوجرانوالہ ، محمد رشید کوکہروڑ پکا ، مس نادیہ صدیق اسد کو اوکاڑہ ، شفیق عباس کو گوجرانوالہ ، فرحان شکور چشتیاں ، شیخ تاثیر رحمان کو لاہور ، فیض الحسن کو پاکپتن ، محمدشیرعباس کو گوجرانوالہ ، سید اصغر علی کو مظفر گڑھ ، ظفر اقبال تارڑ کو چنیوٹ ، مس نادیہ اکرام ملک کو چکوال ، نصیر احمد کو فیصل آباد ، محمد اعجاز رحمن کو لاہور ، محمد ظفر اقبال سیال کو رینالہ خورد ، ارشدحسین کو حاصل پور ، ظفر اقبال کو ملکوال ، عدنان طارق کو فیصل آباد ،محمد عرافان انجم کو نوشہرہ ، زبیر شہزاد کیانی کو جہلم ، عاصم منصور کوجتوئی ، محمدزاہد کو سیالکوٹ ، فیض الحسن کو وزیر�آباد ، ناصر حسین کو لودھراں ، طارق محمود کو سرگودھا ، آفاق احمد کو جلال پورپیر والا ، مس فرزانہ شہزاد خان کو فیروز والا ، سید ناصر علی بخاری کو لاہور ، محمدوسیم کو میاں چنوں ، خاور رشید کو بورے والا ، محمدرمضان کو جھنگ ، یاسر حسین خان کو چکوال ، محمد عاشق کو سمبڑیال ، خالد رحمن گوجرانوالہ ، فیاض احمد بٹر کو سرگودھا ، خالد ضیا ء فرید کو لاہور ، محمدحیات کو چیچا وطنی ، مرز شاہد بیگ کو لاہور ، عمر فارو ق خان کو فیصل آباد ، محمد عاشق کو روجھان ، خالد محمود کو ہارو ن آباد ، مسرور انو ر خان کو فورٹ عباس ، وسیم احمد کو ڈی جی خان ، شاہد صادق چونیا ں ، جاوید اقبال وڑائچ کو منڈی بہاؤالدین ، محمد ممتاز کو ملکوال ، محمد کلیم کو لاہور ۔ایک اور نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سول جج شفقت شہباز کو اٹک ، شاہد حسین کو اٹک ، عمررشید کو اٹک ، راشد طفیل ریحان کو بہاولنگر ، محمد اکرم ،عمرفاروق اعوان ، خلیل احمد ، راجہ غلام رسول ، احسن یعقوب صادق کو بہاوالنگر ، فلک شیر جسراکو بھکر ، خالد نعیم کو بھکر ، سلیم اقبال کو بھکر ، مس سائرہ نورین کو چکوال ،عباس رسول وڑائچ کوچکول ، افضل احمد صادق کو چکوال ،ماجد وقار کو چنیوٹ ، مدثر حسین کو چنیوٹ ، محمدعلی قزافی ، چنیوٹ ،محمد عمران شیخ کو ڈی جی خان ، محمد ظفر اقبال کو ڈی جی خان ، احمدسعید کوڈی جی خان ، محمدفرحان نبی کو فیصل آباد ، عثمان علی اعوان کو فیصل آباد صادق فاروق کوفیصل آباد ، مس شبانہ حمید مغل کو گوجرانوالہ,شفقت علی کو گوجرانوالہ ، مس منزہ عاصم کو گوجرانوالہ، محمد شعیب عدیل کو گجرات ، عمران صفدر کو گجرات ، قاسم علی بھٹی کو گجرات ، عامر شہزاد کو حافظ آباد ، دلدار شاہ کو حافظ آباد ،خرم شہزاد کوحافظ آباد ، وقار منصور ، شاہد محمود ، قمر عباس کو جھنگ ، خرم سلیم ، محمد شہباز ، ظفر اقبال کوجہلم ، محمد سجا دقاسم ، مس شمائلہ یعقوب اور محمد عامر نذیر اعوان کو قصور ، محمد زبیر ، شہازیب ڈار ، محمد اعظم کو خانیوال ، مبین راجہ ، عبدالغفار ، محمدسعید کو خوشاپ ، ملک محمداویس کو شکیب عمران قمر ،حسنین عباس کاظمی ، مظہر حسین رامے ، مس احشام بنت صادق کو لاہور ، اختر عباس ، آصف حیات ، کامران احمد ریحان کو لیہ ، راشد نواز ،انیس احمد مصنف علی جوئیہ کو لودھراں ، محمد عرفان صفدر ، شاہد ندیم بٹ ، طارق بشیر کو منڈی بہاوالدین ، مسعود اختر ، شفقت سعید گوندل ، محمداشرف کو میانوالی ، مس صائمہ ریاست ، انتخاب عالم ، رانا محمد فاروق وکیل کو ملتان ، شہباز احمد ، محمد نوید اختر ، تنویر احمد کو مظفر گڑھ ، محسن علی خان ، ندیم یوسف ، عمران نذیر چوہدری کو ننکانہ صاحب ، سہیل انجم ، سلمان طارق ، مس عابدہ رفیق کو نارووال ، فیصل جمیل ، ملک نعیم شوکت ، شہنشاہ رضا کمال کو اوکاڑہ ، شکیل احمد، خلیل احمد عاصم ، ملک محمد عاطف بن سعید کو پاکپتن ،فیاض حسین ، شکیل احمد ، مکرم حسین کو رحیم یارخان ، محمد ندیم اقبال ، اورخرم شہزاد کو راجن پور ، محمد عظیم اختر ، اویس محمدخان ، مسعود احمد قریشی کو راولپنڈی ، فرخ فرید ، ظفر مہدی ، مس طاہر بانوکا ساہیوال ، افضال حسین ، مس صائمہ قریشی کو سرگودھا ، عامر شریف ڈوگر ، مدثر فرید کھوکھر ، جاوید اقبال کو شیخوپورہ ، شاہد حمید ، محمد اکرم رانجھا ، خالد یعقوب وؑ ڑائچ سیالکوٹ ، محمد اسلم ، احسن محمود ملک ، عابد علی ٹوبہ ٹیک سنگھ ، شاہد جاوید ، عبدالرحمن وڑائچ اورمحمد شہزادانور کووہاڑی تعینات کردیاگیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -