کل بینک کھلے رہیں گے ،حج درخواستیں جمع کرائی جا سکیں گی

کل بینک کھلے رہیں گے ،حج درخواستیں جمع کرائی جا سکیں گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی جاری،درخواستیں جمع کرانے والوں کی سپیڈ میں کمی شروع ہو گئی ،پانچویں دن گزشتہ روز سے آدھی درخواستیں آ سکی ہیں ،کل بھی متعلقہ بینک کھلے رہیں گے اور حج درخواستیں جمع کرائی جا سکیں گی ،26اپریل تک درخواستیں جاری رہیں گی ،28اپریل کو قرعہ اندازی ہو گی۔

مزید :

صفحہ آخر -