پیرس ، فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک جوابی کارروائی سے حملہ آور بھی مارا گیا

پیرس ، فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک جوابی کارروائی سے حملہ آور بھی مارا گیا

  

پیرس (ما نیٹر نگ ڈیسک)پیرس میں فائرنگ کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، جوابی کارروائی سے حملہ آور بھی مارا گیا۔فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مشہور شاہراہ شانزے لیزے پر مسلح شخص نے کلاشنکوف سے فائرنگ کی، حکام نے واقعہ کو ممکنہ دہشتگردی قرار دیدیا۔

پیرس ، فائرنگ

مزید :

صفحہ آخر -