ڈاکٹر عاشق حسین ملک سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ملتان تعینات

ڈاکٹر عاشق حسین ملک سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ملتان تعینات

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ڈاکٹر عاشق حسین ملک کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان تعینات کردیا ہے۔وہ اس سے قبل (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ساڑھے تین سال نشتر ہسپتال میں بطور ایم ایس اپنی فرائض انجام دے چکے ہیں۔سی ای او ملتان کے خالی عہدے کا اضافی چارج سول ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر زاہد اختر کے پاس تھا۔اب ڈاکٹر زاہد اختر صرف سول ہسپتال میں ایم ایس کے عہدے کے فرائض انجام دیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -