علیحدہ صوبہ ‘ خودمختار ہائیکورٹ کے مطالبات منوانے کیلئے وکلاء کی ہڑتال

علیحدہ صوبہ ‘ خودمختار ہائیکورٹ کے مطالبات منوانے کیلئے وکلاء کی ہڑتال

  

ملتان (خبر نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبہ اورخود مختار ہائیکورٹ کے مطالبات کے لئے گزشتہ روز ہڑتال کی گئی اور وکلاء مقدمات کی(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

پیروی کے لئے عدالتو ں میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -