ترقیاتی کاموں کی ہڑتال کیلئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ یونٹوں کو متحرک کرنیکا حکم

ترقیاتی کاموں کی ہڑتال کیلئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ یونٹوں کو متحرک کرنیکا حکم

  

رحیم یارخان(بیورونیوز) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں جاری ترقیاتی کاموں میں ہرماہ لاکھوں روپے کی مبینہ کرپشن اورترقیاتی کاموں کامعیارنسبتاًگرنے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

کے بعد ترقیاتی کاموں کی پڑتال کے لیے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ یونٹوں کوفوری طور پرمتحرک کرنے کاحکم دیاہے جن کے زریعے محکمہ لوکل گورنمنٹ ، محکمہ پبلک ہیلتھ، بلڈنگز، روڈز، بلدیہ ودیگر کے زریعے ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تھرڈپارٹی انسپکشن کروائی جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -