پانامہ فیصلہ، جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس24 اپریل کو منصورہ میں طلب

پانامہ فیصلہ، جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس24 اپریل کو منصورہ میں ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

اجلاس 24اپریل کو منصورہ میں طلب کرلیاہے۔اجلاس میں پانامہ فیصلے کے بعد کی صورت حال ، آئندہ کے لائحہ عمل اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کی رفتاراور صورتحال پر غورہوگا۔مجلس عاملہ کے اجلاس میں رابطہ عوام مہم کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -