رواں ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی

رواں ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر)رواں ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں17کروڑ60لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی اور پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 21ارب56کروڑ 81لاکھ ڈالر ہوگئے۔مرکزی بینک سے جاری کردہ اعدادو(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر21اپریل 2017کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران 21ارب56کروڑ81لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں ان ذخائر میں سے 16ارب41کروڑ60لاکھ ڈالر اسٹیٹ بنک جبکہ15ارب15کروڑ ڈالر دیگر بنکوں کے پاس ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -