ریلوے شعبہ کمرشل نے آموں کی ترسیل کیلئے ہیڈ کوارٹر سے 2 لگیج وین مانگ لیں

ریلوے شعبہ کمرشل نے آموں کی ترسیل کیلئے ہیڈ کوارٹر سے 2 لگیج وین مانگ لیں

  

ملتان(جنرل رپورٹر)ریلوے شعبہ کمرشل نے آموں کے سیزن میں بذریعہ ٹرین دوسرے شہروں میں ترسیل کے لئے ہیڈ کوارٹر سے دو لگیج وین مانگ لی ہیں ذرائع کے مطابق اس بار ریلوے ملتان نے آموں کے سیزن سے قبل ہیڈ کوارٹر کو (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

ڈیمانڈ بھیجی ہے تاکہ لگیج وینز کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -