گندم خریداری شروع ہونے سے 2روز قبل ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملتان کا تبادلہ ، خالد جاوید وڑائچ کو تعینات کردیا گیا

گندم خریداری شروع ہونے سے 2روز قبل ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملتان کا تبادلہ ، خالد ...

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) گندم خریداری سیزن شروع ہونے سے دو روز قبل ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملتان کا تبادلہ ،خالد جاوید وڑائچ(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملتان تعینات کردیا گیا ۔اس ضمن میں سیکرٹری خوراک پنجاب نے ملتان میں تعینات ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر امان اللہ سومرو کا تبادلہ کرتے ہوئے انھیں انفورسیمنٹ آفیسر محکمہ خوراک پنجاب تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے ہیں جبکہ ان کی جگہ ضلع ملتان میں خالد جاوید وڑائچ کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر تعینات کیا ہے مذکورہ دونوں افسران نے اپنے نئے عہدوں کا چارج لیکر کام شروع کردیا ہے ۔

گندم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -