ہسپتال میں بلیاں نظر آئیں تو سنیٹری انسپکٹر نوکری سے فارغ‘ مظفر گڑھ حادثے کے بعد نشتر انتظامیہ بھی متحرک ہوگئی

ہسپتال میں بلیاں نظر آئیں تو سنیٹری انسپکٹر نوکری سے فارغ‘ مظفر گڑھ حادثے کے ...

  

ملتان(وقائع نگار) مظفر گڑھ ہسپتال میں ہونے والے افسوس ناک واقعے کے بعد نشتر انتظامیہ نے ہسپتالوں میں بلیوں کی تلفی کیلئے خصوصی اقدامات اٹھانے کا حکم دیا ہے۔ (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

انہوں نے سنیٹری انسپکٹروں کو خصوصی ہدایت جاری کی ہے کہ ہسپتال میں سے بلیوں کا خاتمہ کیا جائے۔ اگر بلیاں رہیں گی تو بھر سنیٹری انسپکٹروں کو ہسپتال میں رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔

بلیاں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -