شاعر مشرق کا یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا‘ ٹھٹھہ صادق آباد میں کوئی تقریب نہ ہوئی

شاعر مشرق کا یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا‘ ٹھٹھہ صادق آباد میں کوئی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان )شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 79واں یوم وفات ملک بھر میں عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا،ملک بھر میں تقریبات منعقد (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
ہوئیں ،ٹھٹھہ صادق آباد ونواح میں کوئی تقریب منعقد نہ ہوئی،یہ دن خاموشی سے گزر گیا،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز 21اپریل کو مفکر پاکستان شاعر مشرق،ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 79واں یوم وفات ملک بھر کے اندت عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیاٹھٹھہ صادق آباد ونواح میں کوئی تقریب منعقد نہ ہوئی۔