کراچی‘ اسلام آباد کے درمیان چلنے والی گرین لائن ایکسپریس کے کرایوں میں 15 سے 20 فیصد تک کمی کا فیصلہ

کراچی‘ اسلام آباد کے درمیان چلنے والی گرین لائن ایکسپریس کے کرایوں میں 15 سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(جنرل رپورٹر)ریلوے نے کراچی اور اسلام آباد کے درمیان چلائی جانے والی 5اپ6ڈاؤن گرین لائن ایکسپریس کے کرایوں میں15سے20 فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہےجس پر علمدرآمد20جون سے کیا جائے گا۔