پانامہ فیصلہ حق سچ کی فتح ہے

پانامہ فیصلہ حق سچ کی فتح ہے

  

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ)پانامہ کیس کا فیصلہ سچائی اور (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

حق کا فیصلہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو نااہل کروانے والوں کی خواہش ادھوری رہ گئی تحریک انصاف پارٹی کو ٹوٹنے سے بچانے کیلئے فیصلہ کو اپنے حق میں قرار دے کر جھوٹ کی سیاست کررہی ہے ۔ڈھٹائی سے مٹھائیاں کھارہی ہے ۔منتخب وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ غیر جمہوری مسلم لیگ ن کی کامیابیوں کا سفر 2018ء میں بھی جاری رہے گا۔ یوم تشکر پر مسلم لیگ ن شعبہ خواتین نے فیصلے پر مٹھائیاں بانٹیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کی ممبر قومی اسمبلی مسز شہناز سلیم ملک نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا پانامہ کیس کا فیصلہ حق اور سچائی کا فیصلہ ہے عمران خان ،شیخ رشید دیگر کا وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو نااہل کروانے کا خواب ادھورا رہ گیا ۔

شہناز سلیم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -