لیہ تونسہ پل مواصلات کا جدیدشاہکار

لیہ تونسہ پل مواصلات کا جدیدشاہکار

  

لیہ( نمائندہ پاکستان)وزیر اعظم پاکستان محمد نواز (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

شریف بہت جلد لیہ تونسہ پل کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ویرا سٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔یہ بات ممبرقومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے سمرا نشیب میں لیہ تونسہ پل کی مجوزہ سائیٹ کے معائنہ کے موقع پر عمائدین علاقہ سے گفتگوکرتے ہوے کہی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،اے ڈی سی ریونیو نعیم اللہ بھٹی،چوہدری عاشق حسین ،اظہر خان،اسلم لیل،کوڑو خان مگسی، زمان خان مگسی،منظور میرانی اوراین ایچ اے حکام بھی موجود تھے۔ایم این اے نے کہا کہ لیہ تونسہ پل مواصلات کا جدید شاہکار ہو گا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -