گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 174 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 174 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 174 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جن(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
میں سے 91 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے فاطمہ جناح خواتین ہسپتال ، نشتر ہسپتال ، چلڈرن ہسپتال کمپلیکس، شہباز شریف جنرل ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں جبکہ ہیٹ سٹروک کے 14 مریض کو بھی مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے۔
گیسٹرو