وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین چند روز میں ہسپتال سے رہائش گاہ پر شفٹ ہو جائیں گے

وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین چند روز میں ہسپتال سے ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر )وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین چند روز میں ہسپتال سے رہائش گاہ پر شفٹ ہو جائیں گے‘ وہ اسلام آباد کے ہسپتال میں داخل ہیں (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

جہاں ان کا دل کا والو پلاسٹی آپریشن ہوا ہے ‘ زکریا یونیورسٹی کے ریذیڈنٹ آفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر نے بتایاہے کہ وی سی ڈاکٹر طاہر امین نے زکریا یونیورسٹی کے اساتذہ اور افسران و سٹا ف کو عیادت کے لئے آنے سے منع کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -