منشیات فروش گرفتار،900بوتلیں شراب برآمد

منشیات فروش گرفتار،900بوتلیں شراب برآمد

  

ملتان(وقائع نگار)پولیس تھانہ مظفرآباد نے بدنام زمانہ شراب فروش کو900شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔اس بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ مظفرآباد کی پولیس نے جمعہ کے روز مخبر کی اطلاع پر بدنام زمانہ منشیات فروش غلام فرید ولد غلام حسین کو رنگے ہاتھوں (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے900شراب کی بوتلیں بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے رات گئے تک مارے گئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -