وزارت مذہبی امور کا جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا عندیہ

وزارت مذہبی امور کا جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ڈاکٹروں کیخلاف ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور نے بغیر تصدیق کیے میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ واضح رہے کہ (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

وزارت کی جانب سے حج کی درخواستیں جمع کرانے والوں کے لئے شرط عائد کی گئی ہے کہ وہ درخواست کے ساتھ کسی میڈیکل آفیسر کی طرف سے تصدیق شدہ میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی جمع کرائیں کیونکہ صرف وہ پاکستانی حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو سکیں گے جو فارم میں دئیے گئے مطلوبہ جسمانی اور ذہنی صحت کے معیار پر پورے اترتے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -