نادرا اسلحہ برانچ میں تیار شدہ کمپیوٹرائزڈ لائسنسوں کی ڈاک موصول ہونا شروع

نادرا اسلحہ برانچ میں تیار شدہ کمپیوٹرائزڈ لائسنسوں کی ڈاک موصول ہونا شروع

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)نادرا اسلحہ لائسنس برانچ میں تیار شدہ کمپیوٹرائزڈ لائسنسوں کی ڈاک موصول ہونا شروع ہوگئی ہے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ اسلحۃ لائسنسوں کے اجراء (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

کے حوالے سے11.5پرنٹنگ بروقت نہ ہونے سے ملتان ریجن کے22ہزار اسلحہ لائسنس عرصہ دراز سے تاخیر کا شکار تھے۔جس سے صارفین کو اسلحہ لائسنس کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا تھا۔پرنٹنگ میٹریل کی دستیابی کے بعد کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنسوں کا اجرا کردیا گی اہے جس کے بعد نادرا اسلحۃ لائسنس دفاتر ملتان میں روزانہ کی بنیاد پر تیار شدہ لائسنس کی ڈاک موصول ہورہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -