حج کوٹہ لینے کے خواہشمند ٹور آپریٹرز سے 28 اپریل تک کاغذات طلب

حج کوٹہ لینے کے خواہشمند ٹور آپریٹرز سے 28 اپریل تک کاغذات طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)پرائیویٹ حج سکیم، وزارت مذہبی امور نے حج کوٹہ لینے کے خواہش مند ٹور آپریٹروں سے 28 اپریل تک ضروری کاغذات طلب کر لئے ہیں۔ جاری کردہ لیٹر میں ٹور (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
آپریٹروں کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے کاغذات متعلقہ حج ڈائریکٹوریٹ میں جمع کرا دیں، مقررہ وقت پر کاغذات جمع نہ کرانے والے ٹور آپریٹروں کو حج کوٹہ جاری نہیں کیا جائے گا۔
کاغذات