سیکرٹری مذہبی امور کے عازمین حج کی ٹریننگ اور دیگر سہولتوں کیلئے بہترین انتظامات کرنیکے احکامات

سیکرٹری مذہبی امور کے عازمین حج کی ٹریننگ اور دیگر سہولتوں کیلئے بہترین ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)سیکرٹری مذہبی امور نے رواں حج سیزن میں عازمین حج کی ٹریننگ اور دیگرسہولیات کے لئے گزشتہ سالوں کی نسبت بہترین انتظامات کرنے کے(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز اسلام آباد میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود نے کی۔ میٹنگ میں حج ڈائریکٹر ملتان ریحان عباس کھوکھر سمیت ملک بھر سے حج ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ میٹنگ میں حج سیزن2017ء کے انتظامات کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔ اس موقع پر سیکرٹری مذہبی امور نے حج ڈائریکٹرز کو ہدایت کی کہ عازمین حج کو سہولیات دینے میں کوئی کوتاہی نہ کی جائے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -