کاٹلنگ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کاٹلنگ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )کاتلنگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جان بحق مقتول کی بیوی نے مقدمہ درج کرلی تفصیلات کے مطابق تلاوت خان ولد رحم خان ساکن غونڈو شام کے وقت اپنے کھیت ساتھ کھڑا تھا کہ نا معلوم افراد نے فائرنگ شروع کی جسکے نتیجے مین موقع پر دم تھوڑ دی مقتول کی بیوی مسماۃ عابدہ نے اپنے شوہر کی قتل کی دعویدار نامعلوم افراد کیخلاف پولیس تھانہ کاتلنگ میں درج کرلی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -