ٹیچرز کو ارڈینشن کونسل دیر پائین کا اجلاس
تیمرگرہ ( بیو ر ورپور ٹ )ٹیچرز کو ارڈینشن کونسل دیر پائین کا ایک اجلاس صوبائی ایکشن کمیٹی کے چیر مین سید محمد شاہ باچہ کی صدارت میں تیمر گرہ مین منعقد ہوا جس مین ضلعی صدرشفیق الر حمان ،صدیق احمد ،عبدلحمیدجان، سردارخان، اکرام اللہ،اور مظفرشاہ، سمیت کثیر تعداد میں اساتزہ نے شر کت کی اجلاس سے صوبائی کو ارڈینشن کونسل کے چیر مین سید محمد شاہ باچا نے خطاب کرتے ہوئے پشاور میں اپنے حقوق کے لئے کا میاب جلسہ پر اساتذہ کو خراج تحسین اور مبارک بادپیش کر تے ہوئے کہا کہ جب تک اساتذہ متحد ہو تو کوئی طاقت ان کے حقوق نہیں دبا سکتے انھوں نے کہا کہ سپیکر اسد قیصر کی یقین دھانی پر انھو ن نے 31اپریل تک احتجاج موخر کر دیا ہے اگر مزکورہ تاریخ تک ان کے سروس سٹریکچر اور غیر مشروط ٹایم اسکیل سمیت دیگر مطا لبات تسلیم نہ کئے گئے تو اساتذ ہ دوبارہ احتجاجی تحریک شروع کرنے پر مجبور ہونگے انھوں نے توقع ظاہر کی کہ صوبائی حکومت اساتزہ کے ساتھ ہونے والے وعدوں کا پاس کر تے ہوئے ان کے جایز مطالبات کو پورا کرینگے