انٹرکے امتحا نات شروع ہو تے ہی لوڈ شیڈ نگ میں شد ید اضا فہ

انٹرکے امتحا نات شروع ہو تے ہی لوڈ شیڈ نگ میں شد ید اضا فہ

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ایف اے ایف ایس سی کے امتحا نات شروع ہو تے ہی لوڈ شیڈ نگ میں شد ید اضا فہ ہو گیا ہے جس سے امتحان دینے والے طلباء اور طا لبات شد ید پر یشان ہیں بجلی صبح 8بجے چلی جا تے ہیں اور سہہ پہر3 بجے آتی ہے امتحا نی پر چہ صبح 9 بجے شروع ہو تی ہے اور 12 بجے ختم ہو تی ہے شد ید گر می میں طلباء اور طا لبات سے شد ید پسینہ نکلتی ہیں اور پسینے کی و جہ ایک طرف ان کا پر چہ ہو تا ہے دوسری طرف امتحان دینے والے شد گر می کی و جہ سے پر چے حل بھی نہیں کر سکتے نا روا لو ڈ شیڈ نگ کی و جہ سے ان کا مستقبل تباہ ہو نے کا اند یشہ ہے حکو مت اس کا بات کا سختی سے نو ٹس لیں کہ دوران پر چہ واپڈا اہلکارلو ڈ شیڈ نگ نہ کریں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -