دی سمارٹ سکول حیات آباد کیمپس کی سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب

دی سمارٹ سکول حیات آباد کیمپس کی سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب

  

پشاور(کرائمز رپورٹر)دی سمارٹ سکول حیات آباد کیمپس کی سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب جس کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی یاسین خلیل تھے منعقد ہوئی ۔تقریب میں سکول کے ایم ڈی انور زمان سکول کی پرنسپل نائلہ انورکے علاوہ ناظم کامران سید ،جنرل کونسلر حاجی اکبر آفریدی،ڈسٹرکٹ ممبر ز،ٹاون ممبر شیر اورکزئی ناظم مسعود خٹک،نائب ناظم نصرخٹک کے علاوہ والدین کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی تقریب میں بچوں اور بچیوں نے خاکے،ٹیبلو،ملی نغمے پیش کئے تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی یاسین خلیل نے بچوں میں شیلڈ،سرٹیفیکیٹ اورانعامات تقسیم کئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -