سانحہ راولپنڈی میں نامزد ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 24اپریل تک ملتوی

سانحہ راولپنڈی میں نامزد ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 24اپریل تک ملتوی

  

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ راولپنڈی میں نامزد ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 24اپریل تک ملتوی کر دی ہے گزشتہ روز عدالت نے سانحہ راولپنڈی میں نامزد ملزم فضل عباس کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی سماعت فاضل جج کے رخصت پر ہونے پر ملتوی کر دی ہے ملزم کے خلاف پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے شناخت پر کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرتے ہوئے عدالت میں پیش کیا تھا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -