احتساب عدالت، اڈیالہ روڈ ہاؤسنگ سو سائٹی ریفرنس میں ایک گواہ کا بیان ریکارڈ

احتساب عدالت، اڈیالہ روڈ ہاؤسنگ سو سائٹی ریفرنس میں ایک گواہ کا بیان ریکارڈ

  

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)احتساب عدالت نے اڈیالہ روڈ ہاؤسنگ سو سائیٹی ریفرنس میں ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کر کے سماعت ملتوی کردی ہے۔فاضل عدالت نے گزشتہ روز ریفرنس کی سماعت شروع ہوئی تو ملزم نیئر اسلام بھی پیش ہوا اس موقع پر عدالت نے ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کیا اور مزید دو گواہوں کو 26اپریل کیلئے طلبی کے سمن جاری کر کے سماعت ملتوی کردی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -