پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کااجلاس آج ہوگا

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کااجلاس آج ہوگا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کا اہم اجلاس آج (ہفتہ) مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں پارٹی کے صوبائی صدر بابو سرفراز جتوئی کی صدارت میں ہوگا ۔اجلاس میں پارٹی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ،سینیٹرز ،صوبائی ،ڈویژنل اور ضلعی عہدیدار شرکت کریں گے ۔دوران اجلاس ملک اور صوبے کی سیاسی صورت حال اور پارٹی لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔اجلاس کے بعد بابوسرفراز جتوئی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -